شاہد خان آفریدی کا فاٹا سپر لیگ میں تاریخ ساز استقبال
شاہد خان فاونڈیشن کے چیئرمین شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا اور چند اہم کرکٹرز کو عشائیہ بھی دیا جنمیں کپتان مصباح الحق،اظہر علی،کامران اکمل، محمد حفیظ اور محمد اکرم شامل تھے،،،
شاہد خان آفریدی آج پشاور پہنچے جہاں انہوں فاٹا سپر لیگ میں شرکت کی مگر ان کا استقبال دیکھ کر کسی سیاسی جلسے کی یاد تازہ ہوگئی،، ہزاروں پرستار شاہد آفریدی کو دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے
اس موقع پر شاہد آفریدی نے اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساف خدمت انسانیت کے بہت سارے منصوبے لیے ہوئے ہے اور وہ کھیلوں سمیت دکھی انسانیت کی ہر پلیٹ فارم پر خدمت کریں گے
|
اپنی رائے کا اظہار کریں