کیا شاہد آفریدی افغان کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے؟
شاہد آفریدی کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے کہ قسمت کی دیوی جن پر ہر وقت مہربان رہتی ہے اور ان کی حال ہی میں بنائی گئی سنچری کے بعد دنیا کی ہر لیگ کی خواہش ہے وہ اس میں حصہ لیں
شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے،،ذرائع کہتے ہیں آفریدی کو بگ بیش لیگ میں حصہ ملینے کی اجازت مل جائے گی|
کابل دھماکوں کے فوری بعد افغان کرکٹ بورڈ نے فوری طوری پر پاکستان سے طے شدہ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کرکے بھارتی آقا کو تو خوش کردیا مگر افغان کرکٹ لیگ پاکستانی کھلاڑیوں کے بنا پھیکی رہے گی،،،ذرائع کہتے ہیں کہ افغان کرکٹ بورڈ کی شدید خواہش ہے کہ شاہد آفریدی اس لیگ میں حصہ لے کر اس کو چار چاند لگائیں مگر تابی لیکس کے ذرائع بتا رہے ہیں کہ شاہد فریدی افغان لیگ میں حصہ لینے کے لیے نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کریں گے اور نہ پاکستان کرکٹ بورڈ کسی کھلاڑی کو افغان لیگ میں حصہ لینے کے لیے این او سی جاری کرے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں