More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہد خان آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

شاہد خان آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(نمائندہ تابی لیکس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔
عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے جب کہ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں