حارث رؤف کے ٹیسٹ کھیلنے کے حق میں نہیں:اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی
لاہور، (نمائندہ تابی لیکس)اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہدخان آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے حق میں نہیں ہیں۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں حارث رؤف کے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے بالکل حق میں نہیں ہوں کیونکہ حارث کو ہم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے جتنا بچا کر رکھیں گے اتنافائدہ ٹٰم کو ہوگا، ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد حسنین کو شامل کھیلانا چاہیے تھا،ٹیسٹ ٹیم میں پہلا حق محمد حسنین کا تھا اس کے بعد محمد علی کا تھا کیوں کہ اس کے حسنین کے پاس پیس ہے جس کی وجہ سے آپ کو وکٹ مل سکتی تھی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں