پی سی بی کے فیصلے سے فارغ کھلاڑی بھی افغان لیگ سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے متعدد کھللاڑیوں کو افغان لیگ کھیلنے سے منع کر دیا ہے اور جس کے باعث صرف شاہد آفریدی ہی افغان پریمیئر لیگ کھیل سکے گے
فیصلے کے مطابق صرف وہ کھلاڑی پریمیئر لیگ کھیل سکتے ہیں جنہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے
]پی سی بی کے اس فیصلے سے وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد عرفان، فہیم اشرف، محمد حفیظ، کامران اکمل اور افتخار احمد افغان پریمیئر لیگ سے آؤٹ ہوگئے
اس فیصلے سے قومی ٹیم میں شامل فہیم اشرف ہی محروم ہوئے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں اکثر ایسے ہیں جنکا نام سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی نہیں
ماہرین کرکٹ کے مطابق جن کھللاڑیوں کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم میں نہیں لیا جا رہا انکو لیگز کھیلنے سے منع کرنا ایک نا پسندیدہ فیصلہ ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں