More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ورلڈکپ 2019, افغانستان کو بھارت سے سپانسر مل گیا

ورلڈکپ 2019, افغانستان کو بھارت سے سپانسر مل گیا

افغانستان کو چھوٹے فارمیٹ کی خطرناک ٹیم سمجھا جاتا ہے اور وہ کسی بھی دن دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آئی سی سی ورلڈکپ کی آمد آمد ہے اور ہر ملک کی آفیشل کٹ کی رونمائی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ہر ملک کو کسی نہ کسی بڑے ادارے کی سپانسرشپ حاصل ہے مگر افغانستان کو اپنے ملک سے تو کوئی سپانسر نہ مل سکا مگر بھارت نے دست شفقت رکھتے ہوئے افغانستان کی کٹ کو سپانسر دے دیا ہے
بھارت کی مشہور کمپنی جو بیکری پروڈکٹس بنانے میں شہرت رکھتی ہے نے افغانستان کی کٹ کو سپانسر کیا ہے

افغان کرکٹ بورڈ کے سی ای او اسد اللہ خان کے مطابق دنیا ہمارے ٹیلنٹ کی معترف ہو رہی ہے اور یہی وجہ ہے بھارتی کمپنی جو پہلے بار کسی کرکٹ ٹیم کو سپانسر کر رہی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں