نیوزی لینڈ کے باؤلر ٹرینٹ بولٹ نے پاکستان کے خلاف ہیٹرک کر لی
نیوزی لینڈ کے باؤلر ٹرینٹ بولٹ نے ہیٹرک کر لی
تفصیلات کے مطابق کیوی باؤلر نے پاکستان کے تینوں کھلاڑیوںفخر زمان ، بابر اعظم اور محمد حفیظ کو صرف 8 رنز پر ڈھیر کر دیا ..
فخر زمان نےصرف ایک رن بنا یا تو بولٹکاشکار ہوا جس کے بعد بابراعظم آئے تو پہلی ہی بال پر کیچ دے بیٹھے اور بولٹکا تیسرا شکار محمد حفیظ بنے جو بغیر کوئی کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے .
اس سے پہلے کیوی ٹیم نے پاکستان کے سامنے 267 رنز کا ہدف دیا تھا
اپنی رائے کا اظہار کریں