More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے دوسرے میچ کیلئے کمر کس لی

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد  قومی ٹیم نے دوسرے میچ  کیلئے کمر کس لی

لاہور: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد  پاکستانی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کمر کس لی  کھلاڑی آج دبئی میں پریکٹس سیشن میں اپنی خامیوں پر قابو پائیں گے۔

 ابوظہبی سے ٹیسٹ میچ کی شکست کے زخم لیے،پاکستانی ٹیم نے دبئی میں ڈیرے ڈال لیے گرین شرٹس آج پریکٹس سیشن میں بیٹنگ ، بولنگ
اور فیلڈنگ کی خامیوں پر قابو پائیں گے ،قومی ٹیم کی ناقص بیٹنگ لائن کی بدولت افتتاحی ٹیسٹ میچ میں جیت کی بجائے شکست مل گئی تھی ،واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں 4 رنز سے فتح  حاصل کی تھی ۔
سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ،پاک نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میں کل مدمقابل ہوں گی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں