More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ابرار احمد ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے

ابرار احمد ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے

لاہور (نمائندہ تابی لیکس ) نوجوان سپنر ابرار احمد نے پاکستان کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ابرار احمد نے کیرئیر کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے۔ نوجوان سپنر اب تک 15 ٹیسٹ وکٹیں لے چکے ہیں۔ اس سے قبل فضل محمود نے کیریئر کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں 14 وکٹیں لی تھیں۔
نوجوان ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 11 وکٹیں لیں جب کہ کراچی میں پہلی اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ابتدائی دو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا رکارڈ بھارت کے سپنر نریندر ہیروانی کے پاس ہے نریندر ہیروانی نے ابتدائی دو ٹیسٹ 24 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں