More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد عابد علی نے دوسرے ٹیسٹ پر نظریں جما لیں

پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد عابد علی نے دوسرے ٹیسٹ پر نظریں جما لیں

عابد علی:

آئی سی سی مینز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ہمارے لیے بڑی اہم ہے
پہلا ٹیسٹ ہم نے جیت لیا ہے ، اب دوسرے ٹیسٹ میچ کو دیکھ رہے ہیں
ہماری کوشش ہے کہ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں اوپر کی طرف بڑھتے جائیں
میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اسی مومنٹم کو لے کر چلوں گا
یہ پرفارمنس اب ماضی کا حصہ بن چکی
اب ڈھاکہ میں بھی پازیٹو مائنڈ سے کھیلنا ہے
عبداللہ شفیق کو ڈبیو کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں
عبداللہ شفیق بہت اعتماد کے ساتھ کھیلے ہیں
ہم دونوں کا پلان یہی تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے ،
بیٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی غلطیاں بتاتے رہے
مین آف دی میچ بننے کی بہت خوشی ہے
مین آف دی میچ بننے کا کریڈٹ ڈومیسٹک میں کھیلنے کو جاتا ہے
ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے مجھے اعتماد ملا ہے
پہلی اننگز میں سنچری مکمل کی ، دوسری میں نہ کر سکا لیکن یہ کھیل کا حصہ ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں