More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

عبدالرزاق کے فینز کے لیے خوشخبری

عبدالرزاق کے فینز کے لیے خوشخبری

عبدالرزاق ،،، شاہد آفریدی اور عمران نزیر کی طرح ان کھلاڑیوں میں شمار کیے جاتے ہیں کہ جو ٹیم سے باہر ہوکر بھی شائقین کرکٹ کی دلوں کی دھڑکن ہیں،،، اور شائقین کرکٹ ان کو ایکشن میں دیکھ خوشی سے پھولے نہیں سماتے،،،،یہ تینوں کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ کوتو خیر باد کہہ چکے مگر آج بھی ان کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی
abdul-razzaq-sngpl

عبدالرزاق نے سب سے پہلے تابی لیکس کو انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ سوئی گیس کی جانب سے کھیلیں گے تو جناب خوشخبری یہ ہے کہ عبدالرزاق نے سوئی کرکٹ ٹیم بطور اسسٹنٹ و باولنگ کوچ جوائن کر لی ہے
با اعتماد ذرائع کا بتانا ہے کہ عبدالرزاق سوئی گیس کی جانب سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ بھی کھیلیں گے
اگر آپ تابی لیکس کا عبدرزاق سے کیا گیا انٹرویو نہیں دیکھ سکے تو جناب نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں،،،یہ وہ انٹرویو تھا جسمیں عبدالرزاق نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا

عبدالرزاق نے خاموشی توڑ دی، تازہ ترین انٹرویو

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں