میلبرن :4ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کو بد ترین شکست کا سامنا پڑا ۔
تفصیلات کے مطابق میلبرن ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میںمیزبا ن ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کو 1-9 سے شکست دے کر بڑے مارجن سے میچ اپنے نام کر لیا ۔
پاکستان کی جانب سے واحد گول ابو محمود نے کیا ۔قومی ٹیم بد ترین شکست کے غم کے ساتھ کل جاپان کے مد مقابل ہو گی ۔جبکہ 11نومبر کو گرین شرٹس نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اتریں گے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں