تابی لیکس نے ٹی چینلز کو مات دے دی
ملتان (نمائندہ تابی لیکس ) پاکستان کے بڑے چینلز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم میں حسن علی کو شامل کے دعوے کئے تھے جو غلط ثابت ہوئے جبکہ تابی لیکس نے اپنے ناظرین کو یہ خبر دی تھی پلیئنگ الیون میں آل راؤنڈر فہیم اشرف اور لیگ سپنر ابرار احمد کو شامل کیا جائےگا
انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اظہر علی ، نسیم شاہ کو ڈراپ کرکے محمد نواز ، فہیم اشرف اور ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، دوسرے ٹیسٹ میں لیگ اسپنر ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو کیا
نسیم شاہ کے بارے تابی لیکس کے ذراٸع کہتے ہیں انکو آرام کی غرض سے ٹیم شامل نہیں کیا گیا
اپنی رائے کا اظہار کریں