کپتان فٹ، پہلے ٹی 20 میں شرکت کے لئے پر عزم
کراچی: ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ابو ظہبی ٹیسٹ میں انجری کے بعد اب وہ ٹی 20 کی ٹیم میں واپسی کے لئے پرُ عزم
سر فراز احمد کی فٹنس میں بہتری دو دن آرام سے انہیں فائدہ ہوا اب سر کی تکلیف میں کمی ہوئی ہے اور وہ پرکیٹس سیشن میں حصہ لیں گے ،اب وہ اپنے اپ کو بہتر محسوس کر رہے ہیں .کپتان بدھ کو ہونے والے پہلے ٹی 20 میں شرکت کے لیے پر عزم ہیں.
یاد رہے سرفراز احمدکو ابو ظہبی ٹیسٹ کی دوسری انگزمیں بیٹنگ کرتے سر پر گیند لگی تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں 48گھنٹے آرام کا مشورہ دیا تھا،جس کے بعد ٹیم کی قیادت اسد شفیق کو سونپ دی گئی اور وکٹ کیپنگ کے فرائض محمد رضوان نے سر انجام دئیے جو کہ پا کستان اے ٹیم کے ساتھ پہلے ہی یو اے ای میں موجودتھے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں