More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایسے غیر ملکی کھلاڑی نے جوائن کر لیا کہ جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایسے غیر ملکی کھلاڑی نے جوائن کر لیا کہ جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

دبئی : پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلہ یو اے ای میں جاری ہیں ۔ پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 میچز کھیل کر 10 پوانٹس کیساتھ سرفہرست ہے ۔ اور پلے آف مرحلے میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے  ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن ، کیون پیٹرسن ،ریلے روسو اور بین لاگلن جیسے مایہ ناز کھلاڑی موجود ہیں لیکن اب ان کی ٹیم میں انگلیڈ کے مایہ ناز کھلاڑی جیسن رائے بھی شامل ہونے جا رہے ہیں اور انہوں نے دبئی مٰن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے ۔

جیسے ہی جیسن روئے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کرنے کی خبر دی تو پی ایس ایل شائقین نے خوش آمدید کہا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جیسن روئے کا کوئٹہ کو جوائن کرنے سے کوئٹہ کی ٹیم بہت مضبوط ہو گئی ہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں