More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کرس گیل کا مداحوں کو ڈانس کا چیلنج، بلے باز کی نئی ویڈیو وائرل

کرس گیل کا مداحوں کو ڈانس کا چیلنج، بلے باز کی نئی ویڈیو وائرل

لاہور: کرکٹ کے میدان میں مخالفین کے چھکے چھڑوانے والے کرس گیل نے اس بار اپنے مداحوں کو انوکھا چیلنج دے دیا۔ یہ چیلنج کوئی کرکٹ کے میدان میں چھکے اور چوکے مارنے کا نہیں بلکہ اسٹار بلے باز نے ڈانس کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے انعامی رقم کا اعلان بھی کیا ہے۔

چیلنج میں بہترین ڈانس کرنے والے پانچ خوش نصیبوں کی ویڈیو بھی شیئر کریں گے اور فاتح کو پانچ ہزار ڈالر انعام بھی دیں گے۔ ڈانس چیلنج کے نتائج 24 جولائی کو سامنے آئیں گے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں