کبڈی نیشنل چیمپیئن شپ اٹھائیس نومبر کو شروع ہوگی
نمائندہ پنجاب کبڈی فیڈریشن کے مطابق نیشنل ایونٹ کے لیے پنجاب کبڈی کے ٹرائلز 18 نومبر کو اقبال پارک کبڈی اسٹیڈیم لاہور میں منعد ہونگے، منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں ہی منعقد ہوگا،،4 رکنی سلیکشن کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن چودھری اعجاز کرینگے،
دیگر اراکین میں خواجہ اختر عباس ، جاوید بھٹہ اور عبدالقیوم شامل ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں