More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی سی بی نے ناصر جمشید پر ایک بار پھر فرد جرم عائد کردی

پی سی بی نے ناصر جمشید پر ایک بار پھر فرد جرم عائد کردی

سپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی نے معطل کرکٹر ناصر جمشید پر الزامات سے بھری ایک اور جارج شیٹ جاری کردی ہے.
تفصیلات کے مطابق چارج شیٹ میں ناصر جمشید پر فکسنگ کرنے اور ساتھی کھلاڑیوں کو اکسانے سمیت فکسرز کو معاونت فراہم کرنے کی شقیں شامل ہیں. معطل کرکٹر ناصر جمشید کو نئی چارج شیٹ کو جواب 14 روز میں جمع کروانا ہوگا.

نئی چارج شیٹ پی سی بی انٹی کرپشن ایونٹ نے جاری کی ہے. اس سے قبل پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کیساتھ پاکستان سپر لیگ میں فکسنگ کیس کی تحقیقات میں عدم تعاون کے الزامات پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا ہے.

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں