More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے کا بڑا فیصلہ

پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے کا بڑا فیصلہ

کراچی : وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا ۔اہم اجلاس میں کراچی میں  ہونے والے فائنل اور فلڈریس ریہرسل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ۔تفصیلات  کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ  کو پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کے حوالے سے اعلی   بریفنگ دی گئی اجلا س میں تہہ پایا ہے کہ  کراچی میں فائنل کی نگرانی فوجی

ہیلی کاپٹر سے کی جائے گی اور فل ڈریس ریہرسل 11 فروری کو ہوگی ۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ایس ایس پی سیکیورٹی جاوید مہر نےبتایا کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کا پلان بھی تیار ہے ،کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں سٹیڈیم

لایا جائے گا۔

جبکہ اسٹیڈیم کا کنٹرول  کمانڈوز کے سپرد کیا جائے گا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں