پاک زمبابوے سیریز پر چھائے منسوخی کے بادل چھٹ گئے
لاہور : پاک زمبابوے سیریز پر چھائے منسوخی کے بادل چھٹ گئے۔
پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں سے سریز کھٹائی میں پڑنے سے بچ گئی ہے، پی سی بی نے سریز کیلئے سپانسر ز کو آمادہ کرلیا ،ذرا ئع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اگست اور ستمبر میں 2 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سریز شیڈول ہے۔زمبابوے اور ویسٹ انڈیز میں کھیلی جانے والی گذشتہ 2 سریز پاکستانی سپانسرزکے اشتراک سے ہی ممکن ہوسکیں تھیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں