More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

وسیم اکرم اور یووراج سنگھ آسٹریلین فنڈ ریزنگ میچ کھیلیں گے

وسیم اکرم اور یووراج سنگھ آسٹریلین فنڈ ریزنگ میچ کھیلیں گے

سابق کپتان وسیم اکرم نے کرکٹ آسٹریلیا کے فنڈ ریزنگ میں شرکت کی تصدیق کردی

لاہور: وسیم اکرم 8 فروری کو ہونیوالے امدادی میچ میں بطور کھلاڑی شرکت کرینگے

لاہور: بھارت کے یوراج سنگھ بھی امدادی میچ میں وسیم اکرم کے ہمراہ کھیلیں گے

لاہور: امدادی میچ کی آمدن آسٹریلوی جنگلات میں آگے کے متاثرین کو دی جائے گی

لاہور: فنڈ ریزنگ میچ میں رکی پونٹنگ الیون اور شین وارن الیون مدمقابل ہونگی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں