More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
ہماری شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا: رضوان ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے اس بار کی تنخواہ لیں اور کرکٹ کی جان چھوڑ دیں‘، شائقین رضوان سمیت قومی ٹیم پر برس پڑے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے حکمت عملی بنالی، ٹیمبا باووما سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیں گے، جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھ لاہور: پاکستان ڈربی ڈے ریسز کا لاہور ریس کلب میں جاری لاہور: پہلی ریس وار کمانڈ نے جیت لی لاہور: پاکستان کی سب سے بڑی ریس پاکستان ڈربی دن کی 8 ویں ریس ہے لاہور: پاکستان ڈربی ڈے کی دوسری ریس زوزا نے جیت لی لاہور: پاکستان ڈربی ڈے کی تیسری ریس مونی پرنس نے جیت لی ڈربی ریس ک چوتھی ریس ویسٹرن لیڈی نے جیت لی کراچی۔ 29 سال بعد پاکستان میں آج کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سجے گا 8 ٹاپ ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے۔ شائقین کرکٹ بے تاب۔ کھلاڑی پر جوش کراچی کے عالمی معیار کے سٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا بڑا مقابلہ صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی نیشنل بینک سٹیڈیم میں افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ہونگے پاکستان ائیر فورس کے جانباز آج شیردل شو پیش کریں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھیں گے چیمپئنز ٹرافی صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ثقافت و تہذیب کو فروغ دینے کاخوبصورت سلسلہ بھی ہے۔ محسن نقوی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پرامن اور محفوظ پاکستان کی جیت ہے۔ محسن نقوی میرے سمیت آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ محسن نقوی اللہ تعالٰی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ محسن نقوی پاکستانی قوم نے ثابت کیا ہے کہ وہ کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ محسن نقوی انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کل پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار پہلا جوڑ کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پڑے گا۔ صدر آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہونگے کل پاکستان ائیر فورس شیر دل شو کا شاندار فضائی مظاہرہ کرے گی چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تمام تر انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کی ہدایت تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ محسن نقوی سٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کیلئے ہر ممکن سہولتیں دیں گے۔ محسن نقوی 29 برس بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے لئے باعث افتخار ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد یقینی بنا کر پاکستان کی عزت بڑھائیں گے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر سکیورٹی۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ڈائریکٹر ایچ آر و ایڈمن ۔ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن۔ ہیڈ آف آئی ٹی۔ ہیڈ آف ویمنز ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 / پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور پہنچا ہیڈ کوچ برینڈن مکیلم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ کی بھی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے گروپ میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے گی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا افتتاحی میچ 22 فروری کو روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ انگلینڈ کا دوسرا میچ افغانستان کے خلاف 26 فروری کو لاہور میں شیڈول ہے۔ انگلینڈ اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ یکم مارچ کو جنوبی افریقہ کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گی۔

ورلڈکپ تک رسائی: پاکستان خطرے سے باہرمگر ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم پھنس گئی

ورلڈکپ تک رسائی: پاکستان خطرے سے باہرمگر ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم پھنس گئی

کراچی : زمبابو ے کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد سری لنکا پر 2019 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست نہ پہنچ سکنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔

سری لنکا کو اس کی سرزمین پر زمبابوے نے پانچ  ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 2-3 شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت – ویسٹ انڈیز  اور سری لنکا – زمبابوے سیریز کے اختتام پر جاری ہونے والی نئی آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر موجود سری لنکن ٹیم اور نویں نمبر موجود زمبابوے کے درمیان پوائنٹس کا فرق صرف 10 تک محدود ہو گیا۔

زمبابوے سے سیریز ہارنے کے بعد سری لنکا 5 قیمتی پوائنٹس کی کمی کے بعد 93 سے 88 پر آگیا جب کہ بھارت کے ہاتھوں 1-3 کی شکست کے باوجود ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

مستقبل کی سیریز کو دیکھا جائے تو سری لنکا کے پاس اب صرف اگست میں ہونے والی بھارت کے خلاف ایک روزہ میچ کی سیریز کی شکل میں موقع موجود ہے جس کے ذریعے وہ ورلڈکپ میں براہ راست رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

اگر سری لنکا مذکورہ سیریز میں دو یا دو سے زائد میچز جیتنے میں کامیاب ہوتاہے تو وہ ورلڈکپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لے گا۔

تاہم ، اگر سری لنکا ، بھارت کے خلاف ایسا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو اس سے ویسٹ انڈیز کو اگلے برس ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے سے بچنے کا موقع مل جائے گا۔

اگر بھارت سری لنکا کو 1-4 سے شکست دیتا ہے تو ویسٹ انڈیز کو براہ راست کوالیفائی کرنے کے لیے انگلینڈ کو 0-5 سے شکست دینا ہو گی ۔ تاہم اگر بھارت سری لنکا کو 0-5 سے شکست دیتا ہے تو ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ کو 0-4 یا اس سے بہتر طریقے سے شکست دینا ہو گی۔

یاد رہے کہ آئی سی سی رینکنگ میں پہلی آٹھ ٹیمیں 2019 کے ورلڈکپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کریں گی جب کہ مزید چار ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ کے ذریعے پہنچیں گی۔

دوسری جانب ، مہینوں تک کوالیفائی نہ کر سکنے کے خطرے کا شکار رہنے والی پاکستان ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد اس وقت رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر موجود ہے اس طرح اس کی ورلڈکپ میں براہ راست رسائی یقینی ہے۔

دریں اثنا، حالیہ چیمپنز ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے بولر حسن علی نئی آئی سی سی رینکنگ میں مزید ترقی کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جب کہ ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن دو درجے تنزلی کے بعد پانچویں سے ساتویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

اسی طرح بیٹسمنیوں کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بدستور پانچویں نمبر موجود ہیں جب کہ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں محمد حفیظ  بدستور دوسرے نمبر براجمان ہی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں