نوجوت سنگھ سدھو کو عمران خان کی حلف برداری میںشرکت کے لیے ویزا جاری کر دیا گیا
اسلام آباد: بھارت کی شخصیت نوجوت سنگھ سدھو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میںشرکت کے لیے باقاعدہ طور پر ویزا جاری کر دیاگیاہے .
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے دیرینہ دوست اور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ویزا جاری کیا گیاہے . عمران خان نے فیصل جاوید خا کی ذمہ داری دی گئی تھی کہ بھارت سے تین شخصیات کو مدعو کیا جائے .
ان تینوںشخصیات میںسے نوجوت سنگھ سدھو نے آج ویزا اپلائی کیا تھا جو کہ فوری طور پر جاری کر دیاگیا . واضح رہے سدھو عمران خان کے دیرینہ دوست بھی ہیں اوراچھے تعلقات بھی ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں