More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نئے وزیراعظم کے حلف لینے کا اانتظار کر رہا تھا۔اپنے استعفے میں انہوں نے پی سی بی اور پاکستان کرکٹ کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں