More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجوڑ دیا

معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجوڑ  دیا

لاہور: قصور میں سات سالہ معصوم زینب کے قتل پر قومی کھلاڑی بھی خاموش نہ رہ سکے ۔ قومی کرکٹرز نے ٹویئٹر پو اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے زینب کے قتل کو لمحہ فکریہ قرار دیا ۔پھول سی معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجوڑ کر رکھ دیا .

آل راؤنڈر محمد حفیظ کہتے ہیں باپ ہونے کے ناطے زینب کے والدین کے دکھ کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے .

1 2 3 4

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں