More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

معزور باڈی بلڈر نوید بٹ کا کھیلوں کے صوبائی و وفاقی اداروں کے منہ پر زور دار طمانچہ،امریکہ میں گولڈمیڈل جیت لیا

معزور باڈی بلڈر نوید بٹ کا کھیلوں کے صوبائی و وفاقی اداروں کے منہ پر زور دار طمانچہ،امریکہ میں گولڈمیڈل جیت لیا

جی ہاں آپ کو سن کر افسوس ہوگا کہ پاکستان میں سپانسرز اور کھیلوں کے اداروں سے امریکہ جانے کے لیے مالی امداد کے در برر پھرنے والے نوید بٹ نے مایوس ہوکر قرض پکڑ کر امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے مسٹر اولمپیاکا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،،،جسمانی معزوری کے شکار نویدبٹ نے ٹائٹل کو پاکستان کے نام کرتے ہوئے کہا ہے اگر حکومت کھیلوں کو اپنی ترجیحات میں شامل کر لے تو پاکستانی کھلاڑی ہر کھیل میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں

hqdefault

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں