محمد عامر کے حوالے سے اہم خبر آگئی ،۔۔۔۔۔۔ گھر میں خوشیوں کا سماں
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر ان کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ نرجس عامر نے اپنے پیغام میں کہا کہ
Happy birthday hubby @iamamirofficial you are the happiness of our life may u be blessed with the bestest of everything in the world..we both luv u to the moon n back???????????? pic.twitter.com/7RWzUVyArf
— Narjis amir (@narjiskhan25) April 13, 2018
آئی سی سی کی جانب سے بھی انہیں سالگرہ مبارک کا پیغام دیا گیا ہے۔
95 Test wickets
57 ODI wickets
46 T20I wicketsHappy birthday to Pakistan speedster @iamamirofficial!
What has been his greatest international bowling spell? pic.twitter.com/19YCoUeSU6
— ICC (@ICC) April 13, 2018
محمد عامر 13 اپریل 1992 کو گوجر خان میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے 2009 میں محض 16 سال کی عمر میں اپنا پہلے ون ڈے میچ کھیلا تھا۔محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 95 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 57 اور ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انہوں نے 45 وکٹیں حاصل کیں ہیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں