More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

عمران اور نواز شریف نہیں بلکہ یونس خان کس کو سپورٹ کر رہے ہیں جان کر دنگ رہ جائیں گے

عمران اور نواز شریف نہیں بلکہ یونس خان کس کو سپورٹ کر رہے ہیں جان کر دنگ رہ جائیں گے

مردان :کل بدھ کے روز عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ایسی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابا ت کے حوالے سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ز عمران خان کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں جبکہ انہیں سپورٹ کرنے کی تلقین بھی کر رہے ہیں ایسے میں سابق کپتان یونس خان نے ایسی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہو گا ۔ انہوں نے متحدہ مجلس عمل کی حمایت کا اعلان کر دیا اوروڈیو پیغام میں کہا کہ میں یونس خان آپ سب سے یہ شیئر کرنے جا رہا ہوں میرے لیگل ایڈوائزر علیم خان غوری انتخابی نشان کتاب این اے 239قومی اسمبلی کے لئے آئندہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ،

غوری صاحب ایک ایماندار کلین اورتعلیم یافتہ شخص ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ اگر وہ فتح یاب ہوئے توان کی وجہ سے ملیر ،ماڈل کالونی ،رفاع عام سوسائٹی،گرین گولڈن اور شاہ فیصل کالونی چینج ہوں گے،انشاءاللہ ،میری تمام نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ،شکریہ ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں