More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بین الااقوامی باؤلر نے کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا

بین الااقوامی باؤلر نے کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا

ساوتھ افریقہ  بہترین کے باولر مورنی مرکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا ن کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف اپنی آخری سیریز کھیلیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ کو خیر بار کہہ دیں گے ۔

مرکل نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان کی فیمیلی ہے ،ان کی غیر ملکی بیوی ہے اور اب میں بہتر سمجھتا ہوں کہ وہ اب میں کرکٹ کو خیر باد کہہ دوں ۔

مجھے پروٹیز کی طرف سے کھیلنے پر فخر ہے ۔مجھے اچھے دوست ملے ۔میں محسوس کرتاہوں ہو ابھی بھی کافی کرکٹ کھیل سکتاہوں لیکن میں اپنی تمام انرجی اگلی سیریز پر لگائوں گا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں