More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بھارتی کبڈی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔ جی آیاں نوں

بھارتی کبڈی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔ جی آیاں نوں

کبڈی کے عالمی کپ کا میلہ پاکستان میں سجنے کو تیار

لاہور:بھارتی کبڈی ٹیم آج سہ پہر واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی

لاہور: واہگہ بارڈر پر اسپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن کے عہدیداران ٹیم کو ویلکم کریں گیں

لاہور: صوبائی وزیر رائے تیمور اور چوہدری شائفع ہوٹل پہنچنے پر بھارتی ٹیم کا استقبالکریں گیں

لاہور: آج لاہور میں کبڈی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہو گی

لاہور: کبڈی ورلڈ کپ 9 سے 16 فروری تک کھیلا جائے گا

لاہور: کبڈی ورلڈ کپ کے میچز لاہور، فیصلا آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں