More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اسٹیڈیم سے باہر جانے والے چھکے پر رنز کے حوالے سے دھونی نے حیران کن تجویز دیدی

اسٹیڈیم سے باہر جانے والے  چھکے پر رنز کے حوالے سے دھونی نے حیران کن تجویز دیدی

چنائی: آئی پی ایل کے گیارویں ایڈیشن میں چنائی  سپر کنگز  اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ میں جارح مزاج بلے باز آندرے رسل نے ایک ایسا چھکا رسید کیا کہ گیند اسٹیڈیم کے باہر چلی گئی ۔میچ کے بعد چنائی سپر کنگزکے کپتان دھونی نے ازرائے مذاق چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دینے کی تجویز دے دی۔

 دھونی نے ازرائے مذاق چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دینے کی تجویز دے دی۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے چھکوں پر گیند اسٹیڈیم سے باہر جا رہی ہے۔ میرا آئی پی ایل سے مطالبہ ہے کہ ایسے ہر چھکے پر 2 رنز اضافی دیے جائیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں