More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

احسان مانی کو نیا پی سی بی چیئرمین تعینات کر دیا

احسان مانی کو نیا پی سی بی چیئرمین تعینات کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو پی سی بی کا نیا چیئر مین بنانے کا اعلان کر دیاہے ،

۔احسان مانی کو تین سال کے لیے چیئرمین مقرر کیا گیاہے

وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو ان کے آئی سی سی میں وسیع تجربے کی بنیاد ہر تعینات کیاہے ۔ عمران خان کے مطابق احسان مانی آئی سی سی میں تین سال خزانچی کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں ،

 پاکستان کی طرف سے آئی سی سی میں نمائندگی کر چکے ہیں ۔ وہ تین سال تک آئی سی سی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں ۔احسان مانی پی سی بی  ایڈوائزری کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں