More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آسٹریلیا کے لیے تر نوالہ ثابت نہیں ہونگے، کپتان مصباح الحق

آسٹریلیا کے لیے تر نوالہ ثابت نہیں ہونگے، کپتان مصباح الحق

قومی  کرکٹ  ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ آسٹریلین پچز نیوزی لینڈ کے مقابلے میں آسان ہیں اور آج کل کینگروز میں وہ دم خم نہیں جس کے لیے وہ مشہور ہیں، چیلنج پسند کپتان نے دورہ آسٹریلیا کو چیلنج سمجھتے ہو قبول کیا ہے اور اس خیال کو خام قرار دیا کہ وہ دورہ آسٹریلیا کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو خیر آباد کہہ دیں گے، مصباح الحق نے کہا کہ وہ جب تک اپنے آپ کو فٹ محسوس کریں گے قومی ٹیم کے لیے دستیاب ہونگے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں