More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

وقار یونس سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے

وقار یونس سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے
آفتاب تابی
آفتاب تابی

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس 27 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ وقار یونس کو اپنی بیٹی کی گریجویشن ڈگری کی تقریب میں شرکت کے لیے سڈنی جانا ہے۔

وقار یونس دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل کراچی میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

وقار یونس نے باؤلنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی مصروفیت کے بارے میں آگاہ کردیا تھا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں