ساغر صدیقی کی شہرہ آفاق غزل سنیے تابی لیکس میوزکل پروڈکشن سے
ساغر صدیقی انا و صداقت کا پیکر کہ جس کی قدر کا پتہ حسب روایت ان کی وفات کے بعد ہوا کہ ہم نے کس قدر گراں قدر شاعر گلیوں میں خس و خاشاک کی طرح بہا دیا
تابی لیکس پیش کر رہا ہے جناب صدیقی کی ایسی غزل کہ جسکو سن کر آپ پر سحر طاری نہ ہو ایسا ممکن ہی نہیں
غزل سنیے
Saghar Siddiqui’s Surprising Take on Wafa in Modern Times | Top Trending Urdu Ghazal
اپنی رائے کا اظہار کریں