More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
میں محنتی کھلاڑیوں کو اور ڈسپلن کو پسند کرتا ہوں۔ جیسن گلیسپی۔ ٹیسٹ کرکٹ آپ کی مہارت ، ذہنی صلاحیت اور صبر کا امتحان ہے۔ جیسن گلیسپی ۔ میرے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں جیتنا چاہتا ہوں۔ جیسن گلیسپی ۔ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی شائقین ٹیم کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ جیسن گلیسپی۔ دنیا کے چند بہترین کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کی تجویز میرے لیے پرکشش تھی۔ گیری کرسٹن۔ میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ۔ گیری کرسٹن۔ میں تسلسل اور مستقل مزاجی کا قائل ہوں۔کھلاڑیوں کو میری مکمل سپورٹ حاصل رہے گی۔ گیری کرسٹن۔ ٹیم کی صلاحیتوں کو میدان میں بھرپور انداز سے پیش کرنا میری کوشش ہوگی۔ گیری کرسٹن لاہور ۔ جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن پاکستان کے ہیڈ کوچز مقرر ۔ جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیے گئے۔ گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر ۔ اظہرمحمود دونوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ہونگے۔ تینوں تقرریاں دو سال کی مدت کے لیے کی گئی ہیں۔ گلیسپی اور گیری کرسٹن کا وسیع تجربہ پاکستان ٹیم کو بہترین رہنمائی فراہم کرے گا۔ محسن نقوی۔ پی سی بی کا شکریہ کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر اعتماد کیا۔ جیسن گلیسپی۔ عالمی سطح پر پاکستان ایک بڑی ٹیم ہے اس کی کوچنگ اعزاز ہے۔ گیری کرسٹن۔ میرا مقصد کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔ گیری کرسٹن۔ گیری کرسٹن انڈیا اور جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک بناچکے ہیں۔ جیسن گلیسپی کی کوچنگ میں یارکشائر دو مرتبہ کاؤنٹی چیمپئن شپ جیت چکی ہے۔ اہم ٹیکرز پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس (Ms. Henny de Vries) کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال نیدرلینڈ کی سفیر نے میچ اور سٹیڈیم کے انتظامات کے بارے اپنے تاثرات چئیرمین پی سی بی سے شئیر کئے نیدرلینڈ کی سفیر نے شاندار انتظامات پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو مبارکباد دی پاکستان نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا۔ بہت انجوائے کیا۔ سفیر نیدرلینڈ قذافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا نطم و ضبط دیکھ کر خوشی ہوئی۔ سفیر نیدرلینڈ شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ سفیر نیدرلینڈ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آمد پر نیدرلینڈ کی سفیر کا شکریہ ادا کیا کرکٹ کے کھیل سے پاکستانی قوم خصوصی لگاو رکھتی ہے۔ محسن نقوی کرکٹ دلوں کو جوڑنے والا کھیل ہے۔ محسن نقوی پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بہترین انتظامات پر پی سی بی کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ محسن نقوی دیگر اداروں نے بھی دن رات محنت سے کام کیا۔ محسن نقوی چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر اور نیدرلینڈ سفارتخانے کی فرست سیکرٹری بھی اس موقع پر موجود تھیں شکریہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ شکریہ. سٹیڈیم میں میچ دکھانے پر بے سہارا و یتیم بچے خوش بچوں آپ کا شکریہ ۔ ہماری دعوت پر سٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔ محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر بے سہارا اور یتیم بچوں نے پاکستان نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا 140 بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے خاص مہمان تھے چئیرمین پی سی بی کی ہدایت پر بچوں کی تواضع کی گئی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی میچ کے اختتام پر بچوں کے پاس گئے اور بچوں سے ملاقات کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بچوں سے مصافحہ کیا اور میچ کے بارے پوچھا بے سہارا اور یتیم بچوں نے میچ دکھانے پر چئیرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا مزہ آیا۔ بچوں کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے گفتگو پہلی بار سٹیڈیم آکر میچ دیکھا ۔ بچوں کی چئیرمین پی سی بی سے گفتگو پی سی بی نے ہمارا بہت خیال رکھا۔ آپ کا شکریہ۔ بچوں کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے گفتگو صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ۔ انسپکٹرجنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے اہم ترین ٹیکرز چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک ( Mr. Scott Weenink) کی ملاقات پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ سیریز کے لئے پاکستان آمد پر چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ کا شکریہ ادا کیا کیویز کھلاڑیوں کی سکیورٹی بے حد عزیز ہے۔ محسن نقوی کھلاڑیوں کی سکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ محسن نقوی کیویز کھلاڑی ہمارے معزز مہمان ہیں۔ ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ محسن نقوی ذاتی طور پر تمام انتظامات اور سکیورٹی پلان کی مانیٹرنگ کر رہا ہوں۔ محسن نقوی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے پاکستان میں شاندار انتظامات کو سراہا اور چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے راولپنڈی اور لاہور میں بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ راولپنڈی اور لاہور میں بہترین انتظامات دیکھ کر خوشی ہوئی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 3 ملکی سیریز کھیلنے چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پاکستان آئے گی ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی اس موقع پر موجود تھے ٹکرز بسمہ معروف ریٹائرمنٹ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ بسمہ معروف۔ کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے ۔ یہ یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔ بسمہ معروف۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ۔ ساتھی کھلاڑیوں فیملی اور پرستاروں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔ بسمہ معروف۔ ویمنز کرکٹ کے لیے بسمہ معروف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ تانیہ ملک۔ پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز۔۔ چوتھا میچ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت 140 بے سہارا و یتیم بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے بے سہارا و یتیم بچوں کی میچ کے دوران مہمان نوازی بھی کی جائے گی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر بے سہارا و یتیم بچوں کے لیے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم کر دی گئیں پی سی بی حکام کا ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر سے رابطہ۔ بچوں کے لیے ٹکٹس مہیا کر دیں بے سہارا و یتیم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی یہ حققیر سی کاوش ہے۔ محسن نقوی ٹکرز ندا ڈار۔ ہماری آج میچ میں بولنگ اور فلیڈنگ اچھی نہیں رہی۔ کپتان نداڈار ہم نے آخری دس اوورز میں زیادہ رنز دے ڈالے۔ اگر ہم ویسٹ انڈیز کو 220 تک محدود کرتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔ جیت ہار کھیل کا حصہ ہے ہمیں بہتر منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔ تمام کھلاڑیوں کو اپنی اپنی ذمہ داری سنبھالنی ہوگی۔ مجھے امید ہے کہ اگلے میچوں میں ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ ٹکرز پہلا ویمنز ون ڈے ۔ کراچی ۔ ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو 113 رنز سے ہرادیا۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کے 269 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ۔ کپتان ہیلی میتھیوز کے کریئر بیسٹ 140 رنز ناٹ آؤٹ اور تین وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن کی دو دو وکٹیں۔ پاکستان ویمنز کی طرف سے طوبٰی حسن 25 رنز بناکر ٹاپ اسکورر۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کے روز کھیلا جائے گا۔ سپورٹس بورڈ پنجاب ٹیکرز صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کا دورہ شاہ کوٹ ننکانہ صاحب صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے شاہ کوٹ سٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس جمنازیم کا افتتاح کیا نتھووالا شاہ کوٹ میں ملٹی پرپز سپورٹس سٹیڈیم کا بھی افتتاح کردیا ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے نئے تعمیر ہونیوالے منصوبوں بارے بریفنگ دی پنجاب میں پہلی بار دیہاتوں میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کررہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب سپورٹس کی ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے، فیصل ایوب کھوکھر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،وزیرکھیل پنجاب پنجاب میں گاؤں اور تحصیل کی سطح پر بھی سپورٹس کمپلیکس بنانے جارہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر 300سپورٹس سہولیات تعمیر کررہے ہیں،وزیرکھیل پنجاب بہترین کھلاڑیوں کو بیرونی ممالک بھی بھجوائیں گے،فیصل ایوب کھوکھر ہمارے کھلاڑی انٹرنیشنل مقابلوں میں ملک کا نام روشن کریں گے،وزیرکھیل پنجاب شاہ کوٹ جمنازیم کی افتتاحی تقریب سے ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے بھی خطاب کیا ڈویژنل سپورٹس آفیسر لاہوررانا ندیم انجم، پی ڈی پی ایم یو قیصر رضا بھی افتتاحی تقریب میں شریک ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ننکانہ صاحب اور اے ڈی سی ننکانہ صاحب بھی شریک

راشد لطیف اور سہواگ — زندہ بھاگ

راشد لطیف اور سہواگ  — زندہ بھاگ
آفتاب تابی
آفتاب تابی

صاحب میں  بھارتی بلے باز سہواگ کا بڑا مداح رہا ہوں اور جس جس نے بھی ان کی بلے بازی دیکھ رکھی ہے وہ ان کو داد دیے بنا نہیں رہ سکتا،،،،کرکٹر عموما کرکٹر ہی رہتا ہے ،،، مگر جس طرح سہواگ نے کرکٹر کی بجائے بال ٹھاکرے بننے کی کوشش کی ہے وہ ان کے لیے شرمناک ہونی چاہیے،،،، مانتا ہوں پاک بھارت میچ چاہے کسی بھی کھیل کا ہو اس کا درجہ حرارت بہت ہی ذیادہ ہوتا ہے اور دونوں ممالک کے عوام اہم سے اہم کام چھوڑ کر پاک بھارت میچ دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں،،،،شکست کی صورت  عوامی احتجاج اور جیت کی صورت میں جشن منانا دونوں ممالک میں رسم کی سی صورت حال اختیار کر چکا ہے

بھارت کے سابق آقا کہ جس کی غلامی میں کئی سو سال رہا،،،وہاں آج کل چیمپیئنز ٹرافی ہو رہی ہے،،،،پاکستان بھارت کے خلاف نہ صرف ہارا بلکہ بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا،،،،پاکستانی مبصرین کی طرف سے پاکستان ٹیم پر بھرپور تنقید کی گئی جبکہ بھارتی تجزیہ نگاروں نے بجا طور اپنی ٹیم کو دنیا کی بہترین قرار دیا،،،،یہ الگ بات کہ اگلے ہی میچ میں سری لنکن ٹیم نے بھارتی ٹیم کی ایسی حجامت کی جیسے ہمارے تھانوں میں غریب کے ساتھ ہوتا ہے،،،پاکستان کے خلاف فتح کے بعد سہواگ نے اپنی ساری عزت گنوا لی اور انہوں نے خبروں میں آنے کے لیے کچھ ایسا کہہ دیا جیسے ہماری شوبز کی ماڈلز اپنی ہی واحیات ویڈیو کلپس وائرل کرکے شہرت کماتی ہیں اور میڈیا کی زینت جاتی ہیں،،،،،جوش خطابت اور بال ٹھاکرے کی روح اور مودی کی بدروح کو خوش کرنے کی خاطر سہواگ نے ہر شعبے میں بھارت کو پاکستان کا باپ قرار دے دیا،،،،،،سہواگ میاں ہم پاکستانی بطور کھلاڑی آپ کی دل و جان سے عزت کرتے تھے مگر آپ نے نہایت ہی گھٹیا بیان دے کر اپنی ولدیت مشکوک کرلی ہے،،، اور تاثر دیا کہ جس دن آپ پیدا ہوئے آپ کے دستاویزی والد ملک میں نہیں تھے اور صرف منی آرڈر بھیج کر خوش ہوجاتے تھے،،،

اجی یہ تو بتا دیجیے کہ بھارت پاکستان کا باپ کیسے ہو سکتا ہے؟ ہم پاکستانی دن میں پانچ مرتبہ آپ کی گاو ماتا کا گوشت طرح طرح سے پکا کر کھاتے ہیں،،،کبھی بھون کر، کبھی آلو ڈال کر،،،کبھی قیمہ کرکے،،،کبھی قیمہ کروا کے گول گول کوفتے بنا کر،،،نہ پائے چھوڑتے ہیں ،،،نہ سری،،،نہ کلیجی،،،اوجڑی تک کھا جاتے ہیں،،اب آپ ہی بتا دیں کہ ہم آپ کی ماتا کا گوشت کھاتے ہیں تو کون کس باپ ہوا؟ اچھے باپ ہو کے پاکستان کی کسی بھی ٹیم کو اپنے ملک کا ویزہ دینے سے گھبراتے ہو کہ گھر آ کر بے عزتی کر جائیں گے جیسے ماضی قریب میں ہماری ہاکی ٹیم نے جیت کے بعد شرٹیں اتار کر آپ کا سواگت کیا تھا،،،،،ہم پاکستانی ہر بھارتی کرکٹر کی عزت کرتے ہیں اور آئی پی ایل بھی شوق سے دیکھتے ہیں اور بھارتی بورڈ کی فروغ کرکٹ کی کاوشوں کے معترف بھی ہیں،،،،مگر جیت کر سہواگ میاں آپ نے سیدھا باپ ہی ہونے کا دعوی کر ڈالا،،،آپ کے سر پر اتنے بال نہیں جتنے باصلاحیت کرکٹرز ہمارے پاس ہیں مگر ہمارے کرکٹ بورڈ پر تمھاری ذہنیت جیسے لوگوں کا قبضہ ہے کہ جو میرٹ کی بجائے اپنی اپنی کرسی پکی کرنے کے چکر میں اوپر سے نیچے تک کینسر سے بھی ذیادہ موذی مرض یعنی لوٹو لوٹو اور لوٹو کے عادی ہوچکے ہیں،،،،ہمارے پیٹرن کو بمعہ اہل و عیال پانامہ لیکس نے گھیرا ہوا ہے اور ان کو اپنی حکومت بچانے کے سوا کچھ نظر نہیں آ رہا،،،،،ہم مانتے ہیں اب پاکستان اور بھارت کی کرکٹ میں بہت واضح فرق پڑ چکا ہے اور یہ فرق آسانی سے پر نہیں کیا جا سکے گا،،،،اس کا کریڈٹ بھارت کو نہیں جاتا بلکہ گزشتہ دس سال سے پی سی بی چمٹی جھونکوں کو جاتا ہے،،،ورنہ اس سے پہلے کے نتائج آج بھِی پاکستانی برتریوں کا واضح فرق کے ساتھ موجود ہے

میں راشد لطیف کو خاصا قریب سے جانتا ہوں وہ بھی اس لیے کہ میں ان چند لوگوں میں سے ہوں کہ جنکو وہ قریب آنے دیتے ہیں،،،،وہ میرے ساتھ موٹر سائیکل پر بھی داتا صاحب جانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے،،،،کچھ دن پہلے انہوں نے ایک ویڈیو کلپ بھیجا جسمیں افغان فوجی پاکستان آرمی کے یونیفارم کی توہین کر رہے تھے،،،، میں فورا پوچھا کہ آئندہ افغانستان کے ہیڈ کوچ بنیں گے؟ تو انہوں نے فورا جواب دیا کہ  سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور پاکستان سب سے پہلے،،،،،آج فیس بک پر انکو براہ راست سننے کا موقع ملا جسمیں ان کے جزبات کا درجہ کے ٹو کی چوٹیوں سے بھی اونچا لگا،،،ایسا لگا کہ یہ ایک کرکٹر نہیں بلکہ پاکستان آرمی کا کوئی جرنیل زمانہ جنگ میں عوام سے مخاطب ہے،،،،،میں نے آج تک راشد لطیف کو اتنے غصے میں نہیں دیکھا،،،ان کے ویڈیو پیغام سے محسوس ہو رہا تھا کہ انہوں نے پانی کی ایک بالٹی بھری ہوئی اور وہ بالٹی چمڑے کے جوتوں سے بھری ہے،،،ساتھ سہواگ پیٹ کے بل لیٹا ہے ،،،،راشد لطیف تھوڑا بولتے ہیں،،،پھر ایک جوتا بالٹی سے نکال کر سہواگ کی پیٹھ پر پورے زور سے مار رہے ہیں،،،جس دلیری سے راشد بھارتی کتورے سہواگ سے ہمکلام ہوئے ہیں،،،کم از کم ہمارے سیاستدانوں میں سے کوئی ایک بھی ایسا کرنے سے باقاعدہ گھبرائے گا،،،،انہوں نے سہواگ کو یاد دلایا کہ وہ ایک مسلم نام والے شہر میں پیدا ہوئے ہیں،،،اس لحاظ سے راشد لطیف کے آباو اجداد سہواگ کے تو باپ ہوسکتے ہیں اور کوئی نہیں،،،راشد لطیف نے سہواگ کو خبردار کیا کہ اگر اس نے اپنی زبان پر لگام نہ ڈالی تو ابھی ان کو صرف باپ یاد کروایا ہے پھر وہ یاد کروائیں گے کہ نانی بھی یاد آجائے گی

جیسے بار بار کہہ رہا ہوں کہ ہم پاکستانی بھارتی کرکٹرز کو بہت پسند کرتے ہیں،،،بلکہ ہماری موجودہ کرکٹ ٹیم میں بھی ہمارے دو بلے بازوں نے ویرات کوہلی جیسا حلیہ تو بنایا ہوا ہے مگر کوہلی جیسی کارکردگی سے بہت بہت دور ہیں،،،ایک گیارہ سے باہر ہے اور ایک باہر ہونے کی بھرپور تیاری میں ہے تو ایک بار پھر یہی کہوں گا کہ بھارتی کرکٹرز سیاست دان نہ ہی بنیں تو اچھا ہے،،ان کی عزت جاری رہے گی،،،باقی رہی بات پاکستان کا باپ بننے کی تو،،،،، تو روس نے کوشش کی تھی ہمارا اور اس خطے کا باپ بننے کی،،اس کا حشر سب کے سامنے ہے،،،یاد ہے کہ بھول گئے کہ کسی نے اس وقت کے قائم مقام وزیر اعظم چوہدری شجاعت سے پوچھا تھا کہ بھارت ایٹم بم کی بڑی تڑیاں لاگا رہا ہے تو چوہدری شجاعت نے کہا تھا کہ ہم نے ایٹم بم شبرات پر چلانے کے لیے تو نہیں بنایا ہوا،،،،ہاں بھارتی حکومت کی خواہش تو بہت ہے اس خطے کا باپ بننے کے لیے،،،،، مگر وہ شاید یہ بھول رہا ہے کہ ہم کلمہ شہادت پڑھ کر ٹینکوں کے نیچے لیٹ جانے والی قوم ہیں اور تم موت سے ایسے ڈرتے ہو
جیسے وریندر سہواگ
راشد لطیف سے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں