More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لالہ کے کیچ اور نیلم منیر کے آنسووں کی لاج رکھنا

لالہ کے کیچ اور نیلم منیر کے آنسووں کی لاج رکھنا
آفتاب تابی
آفتاب تابی

پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن جاری ھے اور  ابھی تک کراچی کا پلڑا بھاری ھے پر یہ وثوق سے نہیں  کھا جاسکتا کے یہ پلڑا فائنل تک بھی بھاری رھیگا باولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں جارحانا انداز اپنانے کی کوشش کے باوجود شروع والے ھفتے میں سب سے زیادہ چستی فیلڈنگ میں نظر آئی ھے شاھد کے کیچ سے زیادھ بھترین کیچز دیکھنے کو یقینا ملیں گے بالنگ بھی اچھی جارھی ھے پر جیسے کے یی پی ایس ایل ھے تو پاکستانیوں کی بیٹنگ حسب دستور حسب عادت ڈانواڈول ھی ھے ابھی تک اسٹارٹ میں کوئی سنسنی نظرنہیں آئی ،،،،، کھلاڑیوں کے بعد ھمارے فنکارزیادہ جوشیلے تھے اپنی اپنی ٹیم کے سپورٹ میں باقی تماشائیوں کی اسٹیڈیم میں کمی شدت سے زیادہ  سے محسوس کی جارھی ھے اگر یہ میچز اپنے ملک میں ھوتے تو شاید اسٹیڈیم میں تل دھرنے کی جگا بھی نہ  رھتی پر جیسا کے یہ بدنصیبی ھے کہ ھم اب تک پوری طرح سیکیورٹی کے حالات کو اطمینان بخش قرارنہیں دےسکتے اور دوسروں کو یقین نہیں  دلا پائے کے پورے میچ نہیں یھاں ھوسکتے ھیں

اس لئے کھیل کے باھر کے میدانوں میں تماشائی اتنے ھی ھونگے پہلے سیشن کے میچز کے بعد یے بات وثوق سے کھی جاسکتی ھے ؟کہ موومنٹ آف دی کل میچزاور بھترین انٹرٹینرکاایوارڈ’ کوئی کھلاڑینہیں ‘نیلم منیر’ چھین کر لے گئی جس نے اپنی ٹیم ملتان سلطانز کی شکست پر رورو کر برا حال کردیا اور ساری ھمدردیاں سمیٹ لیں  پر اب اس ‘ٹسوے’ کا فائدہ اسکی ٹیم کو کتنا ملتا ھے یہ اب اگلے میچز کو دیکھ کر بتایا جاسکتا ھے کے ؟آنسووں میں کتنا دم تھا باقی کھیلنا تو کھلاڑیوں کو ھے نیلم منیر کوتو نہیں ھاں ٹیم کے اختیار میں ھے کہ وہ آگے سے نیلم منیر کو رونے کے بجائے ھنسنے پر مجبور کردیں۰۰!

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں