سرفراز الیون نے — باجماعت دھوکہ دے دیا
قوم پھلے امریکا کےصدر کی دھمکی سے اور پھر قصور کی معصوم زینب کے قتل سے نبرآزما تھی تو عین اس وقت بماری سرفراز(جو دھوکہ نہیں دیتا) کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے سامنے ایسے گھٹنے ٹیک چکی تھی کے جیسی ھماری روایت ھے کمبخت روایت ھے کے بدلتی نھی اور ن ھی کوئی بدلنے کی کوشش کرتا ھے،، بیٹنگ ھماری کرکٹ کی سب سے پرانی بیماری ھے جو اکثر غیرملکی دوروں پر’کوما’ میں چلی جاتی ھے میں نے پھلے جیسے لکھا کے ھم’معجزوں’ کے آسرے پر چلنے والے لوگ ھیں اگر مقابلا دل ناتواں سے نھی ھوتا تو کوئی’نجومی کوئی پیرنی’بھی ڈھونڈلو جو کم از کم’کوچز’ کی طرح ‘مھنگا’ توثابت نھی ھوگا اور دوران میچ جو کوچز نھی کرسکتا وھ اپنے’علم’کےزور پر تو کرسکتا ھے،، بات شکست کی نھی بات اس حوصلے کی ھے جو ھماری ٹیم اکثر بیچ رستے میں ھی ھار جاتی لگتا ھے ھماری ٹیم کے ساتھ بھی کوئی’نفسیاتی’ مسئلا ھے جو کیپٹن سمیت ساری ٹیم پراس وقت زیادھ حملا کرتا ھے جب فاسٹ وکٹوں پر بالنگ اٹیک کے سامنے کھڑے ھونے کے بجائے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیتا ھے،، چلو اچھا ھوا کے ھم ھارگئے ورنا قوم امید کے چراغ میں تیل ڈالنا شروع کردیتی ویسے بھی تیل مھنگا ھے اس سے بھتر ھے کے چولھا جلاکر پیٹ پوجا ھی کی جائے،،لوگ کھتے ھیں سب سے بور کھیل ‘گالف’ ھے پر ھم آجکل کھتے ھیں کے سب سے بور کھیل کرکٹ ھے جس میں یکطرفا میچ ھارکر لوگوں کو دل کی شگر کی اور ھائی بلڈ پریشر کی بیماری بھی دی جاتی ھے، اب ایسا کیا کیا جائے جس سے ‘ھارنے والی ٹیم کا مورال بلند کیاجائے، اب یے کام بھی قوم سوچے؟؟ اس سے بھتر نھی کے؟ ھم اپنی ٹیم الگ بنادے جو جب بھی قومی ٹیم ھارے تو اسے ‘متبادل’ کی طور پر کھلایا جائے تاکے کچھ ن کچھ عزت رھ جائے بھلا یےبھی تُک تھی ھےکے؟16 پر6 کھلاڑی آوٹ ھوجائیں ؟شاید اس سے تو بچااسکولی ٹیم شاندار کھیلتی پر پھر بھی ٹوٹی ھماری وھی کمند کے اس سے بھتر ٹیم کوئی نھی بن سکتی تھی جو اس سے شاندار ھار سکتی ھو”””۰۰۰۰۰۰۰”!
اپنی رائے کا اظہار کریں