سرفراز،،، تو کیا ہم کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں ؟
(چلو اچھاھوا تم بھول گئے ,,,رھی سہی بیٹنگ بھی’دراصل ھم حیران کم ،،پاگل زیادہ ھوجاتےھیں ،،جب کرکٹ ٹیم بیٹنگ میں کمال کرتی ھے وہ اکثر ٹیسٹ میچ میں ،،ٹی ٹوئنٹی ون،،، ڈے میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں ٹین اوورز والی کارکردگی باربار دھرا کر ھمیں بڑے’سرپرائز’دیتی ھے،، دیکھا جائے تو انگلیوں پر گنتی کے بیٹسمین ھماری کرکٹ ٹیم کو بھولے سے ملے ھیں ،،،،پر حیرت تو اور تب ھوتی ھے جب اسپیشلٹ فیل ھوتے ھیں اورٹیلنڈرز اچھی بیٹنگ کر کے کوچز کا منہ چڑاتے ھوئی پائےجاتے ھیں،،،،، اب ٹیم نیوزی لینڈ میں اتنے دنوں سے ھے پر کنڈیشن نہ ہی پچز کو سمجھ پائی ھے تو اس سے ھمارے سائیبریا کے پرندے بھلے جو دوسرے ملک میں آکر جلد ھی ھر طرح کے ماحول اور آب و ھوا کے عادی ھوجاتے ھیں،،،،،،، اس ٹیم کو بخار نہیں اتر رھا چئیمپینز ٹرافی کااب انکودیسی ٹوٹکے دیں تاکے یے کھوئی طاقت واپس لائیں اورمقابلہ دل ناتواں خوب تو کرے؟ سرفرازکو اگر کوئی مسئلا ھے ٹیم سے تو اور بات ھے پر ھمیں سب سے بڑا مسئلا خود سرفراز سے لگ رھا ھے وہ فیلڈ میں ایسے کھلاڑیوں سے رویہ رکھے ھوئی ھیں جیسے کسی گاوں کے نالائق اور سست پرائمری استاد کا اپنے شاگردوں سے ھوتا ھے، ،،،خود سرفراز کی کارکردگی پر اک سوالیہ نشان ھے کپتان کی حیثیت میں ‘ویسے بھی ھم اس دن سے ھی قومی ٹیم کی بیٹنگ اور فیلڈنگ کے معاملے میں ٹینشن میں آگئے تھے جس دن یونس خان اور مصباح الحق نے الوداع کہا تھا قومی ٹیم کو ‘ اب کیا ھوگا کیسے ھوگا ٹیم جیتے تو دور اچھی کارکردگی بھی دکھا پائے مطالبہ یہ نہیں کرتے کہ اس ٹیم کو بدلو پر ایسا کیا ھو جس سے نتیجہ بھتر اور بدلا ھوا آئے؟
اپنی رائے کا اظہار کریں