More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کیا آپ نے احسان اللہ کا یہ انٹرویو دیکھا ہے ؟

کیا آپ نے احسان اللہ کا یہ انٹرویو دیکھا ہے ؟
آفتاب تابی
آفتاب تابی

پی سی بی کی دیوی صائم ایوب مہربان ہے جو کہ محض موچ کا علاج لندن سے کروا رہے ہیں، مگر پاکستان کے سب سے تیز ترین باولر احسان اللہ کا کوئی پرسان حال نہیں، حتکہ پی ایس ایل کسی ٹیم نے احسان اللہ کو منتخب نہیں کیا، میڈیا کا ردعمل بھانپتے ہوئے ملتان سلطانز کے علی ترین نے احسان اللہ کی انجری ٹھیک کروانے ذمہ اٹھایا ہے
تابی لیکس کچھ عرصہ پہلے احسان اللہ کا انٹرویو کیا جو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے، دیکھیے اور اپنے ایسے دوستوں کو شیئر کریں جو کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں
interview-fast-bowler-ihsanullah-pakistan-cricket-pslIhsanullah’s SECRET to Becoming the FASTEST Bowler!

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں