(کھیل کھیل میں)
(ھر طرح کا کھیل ھم کھیلتے ھیں اس لئی کے ھم دنیا کی واحد قوم ھیں جواپنے’ماضی’حال’اور مسقبل’ سے کبھی فٹ بال کبھی کرکٹ کبھی ھاکی کبھی ٹینس تو کبھی لات سے کبھی ھاتھ سے اور تو اوراکثر زبان سے بڑے دائو پیچ لگانے والی قوم ھیں بس خوشنصیبی سے کبھی جیت بھی جاتے ھیں پر اکثر’پلاننگ’کا فقدان ھمیں شکست سے ھی دوچار کرتا ھے یے عجیب بات ھے کے ھمارا ٹیلنٹ کرکٹ کا ھاکی میں ھاکی کا اسکوائش میں اسکوائش کا ریسلنگ میں اور ریسلنگ کا سنوکر میں استعمال ھوتا ھے یقین نہ آئے تو’فٹنس’ کے معیار کے سے ھی اندازہ لگا سکتے ھو،اور تو اور اصل ٹیلنٹ اپنا خرچ کر کے باھر جاکر مقابلے جیت کر آتا ھے اوران میں سے کسی کو بھی اعلی انعام نہیں ملتا ھاں ھمارے ھاں انکو سب کچھ ملتا ھے جو جوا سٹے اور ھرطرح کے کام کرکے وھ روشن نام کے ذریعے ھر طرح کا کھیل کھیلتے ھیں پھر چاھے انکو کھیل کی الف ب بھی نہ آتی ھو اس ملک کا قومی کھیل تو ھاکی ھے پر قوم ھی کی طرح اس کھیل کا حشر خراب ھے، پر اسکے باوجود ھم نے سارا زور کرکٹ پر لگایا ھوا ھے شاید اس لئے کے ھمارے ملک میں یھی کھیل واحد کھیل ھے جسمیں’پئسا’ بڑا ھے اور ملتا بھی اور ھر طرح کی سرپرستی ھوتی ھے کھلاڑی اور کچھ ن کرے بھی تو مسقبل میں’ساستدان’ بن سکتا ھےیا’خدائی خدمتگار’ باقی کھیلوں کے لئی تو ایک ادارہ چاھیئے جس میں سب یتیم کھیلوں کی ‘ پشت پناھی’ بھی کاش کوئی ریٹائرڈ کھلاڑی کرسکے جو سیاست کے بجائے اپنی ھی فیلڈ سے منسلک ھو پر ھر جگا کی طرح کھیل میں سیاست ھونے کی وجہہ سے سب کھیل اپنی موت مررھے ھیں اس لئی جو زندہ ھے اب اس پراکتفا کرکے آنے والی اس سیریز سے لطف اندوز ھونے کی تیاری کرتے ھیں جس میں ھماری قومی کرکٹ ٹیم ‘نیوزی لینڈ’ میں اپنے پریکٹس میچ کاآغاز جیت سے کرچکی ھے،اب اصل پتا تو سیریز کاجب آغاز ھوگا تو چلے گا تب تک آپ’دعائیا’ تقریب منقعد کرسکتے ھو!
اپنی رائے کا اظہار کریں