عمر اکمل کی وطن واپسی
پاکستانی باز عمر اکمل بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں حصہ لینے کے بعد دس دسمبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں، عمر اکمل نے تابی لیکس سے گفتگو میں کہا کہ وہ پوری طرح فارم میں ہیں اور آئندہ ہونے والی تمام ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لیکر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، عمر اکمل کے مطابق ان کی تمام تر توجہ اپنی کارکردگی پر مرکوز ہے اور لمبی اننگ کھیلنے کے لیے خصوصی ٹریننگ اور مزاج میں تبدیلی بھی لائیں ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں