خبردار- ریڈکارڈ کرکٹ ایمپائر کی جیب میں آنے والے ہیں
لندن سے خبر آئی ہے کہ میری لی بون کرکٹ کلب نے تجویز کیا ہے کہ دیگر کھیلوں کی طرح کرکٹ ایمپائر کو اختیار دیے جائیں کہ وہ کرکٹر کے ناروا رویوں پر ان کو گراونڈ سے باہر بھیج سکیں، کرکٹرز کی جانب سے گراونڈ میں ناخوشگوار واقعات اور ایمپائرز کی صرف رپورٹ کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے، مگر ہاکی اور فٹ بال کی طرح کرکٹ ایمپائرز کے کھلاڑیوں کے خلاف فوری ایکشن لینے کے کوئی اختیارات نہیں ہوتے اور وہ بے حسی کی تصویر بنے رہتے ہیں
اگر مزکورہ کلب کی تجویز مان لی گئی تو یہ قانون یکم اکتوبر دو ہزار سترہ کو لاگو ہوجائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں