PSL 2021 کی ڈرافٹنگ اور پہلی Pick
لاہور۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے پلئیرز ڈرافٹ کا پک آرڈر فائنل ہوگیا
لاہور۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلی پک مل گئی
لاہور۔ ملتان سلطانز کی پک دوسری ہوگی
لاہور قلندرز کی ڈرافٹ 2021 کے پہلے راونڈ میں تیسری پک ہوگی
لاہور۔ پشاور زلمی کی چوتھی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پانچویں پک
لاہور۔ پی ایس ایل پلئیرز ڈرافٹ راونڈ ون کی آخری پک کراچی کنگز کی ہوگی
لاہور۔ پی ایس ایل سیزن کی ڈرافٹنگ جنوری کے دوسرے ہفتے کے آغاز میں کئے جانے کا امکان
اپنی رائے کا اظہار کریں