PCB vs Franchises Owners
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کی پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف درخواست پر سماعت
لاہور : عدالت نے درخواستوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ بدھ کو جواب طلب کر لیا
لاہور : عدالت نے تاحکم ثانی درخواستگزاران کے خلاف ممکنہ تادیبی کاروائی روک دی
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کر دیا
لاہور : درخواستگزاران یہاں آنے کی بجائے پاکستان کرکٹ بورڈ حکام سے بات چیت کریں، وکیل پاکستان کرکٹ بورڈ
لاہور : پی ایس ایل کرکٹ کے شائقین کے لیے شروع کی گئی، وکلا درخواستگزاران
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4سو بلین کرکٹ سے کمائے، وکیل درخواست گزار
لاہور : ہم قواعد و ضوابط کے تحت کام کر رہے ہیں، وکیل درخواست گزار
لاہور : جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے علی جہانگیر ترین اور دیگر درخواستوں پر سماعت کی
لاہور : دائر درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ، چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو فریق بنایا گیا ہے
لاہور: کورونا وبا کے وجہ سے سب فرنچائزز بہت زیادہ متاثر ہوئے، درخواست گزاروں کا موقف
لاہور: پی ایس ایل کے میچز کینسل ہونے سے فرنچائزز کی آمدنی بھی بری طرح متاثر ہوئی ،موقف
لاہور: ٹکٹس کی فروخت سے سب سے زیادہ آمدنی اکٹھی ہوئی ،موقف
لاہور: پی سی پی کیجانب سے لائسنس کی فیس تاحال وہی ہے، موقف
لاہور: اگر دوبارہ میچز دوبارہ شروع ہوتے ہین تو دوبارہ اتنا ریونیو نہیں آسکتا، موقف
لاہور: پی سی بی نے پریس ریلیز کے زریعے بتایا کہ انہوں نے ڈومیسٹک اوف انٹرنیشنل براڈکاسٹنگ کے رائٹس ختم کر دیئے ہیں، موقف
لاہور: پی سی بی کے اس اقدام سے فرنچائز کو مالی نقصان ہو گا،موقف
لاہور: پی سی پی درخواست گزاروں سے فرنچائز کی فیس ان سے طلب کر رہے ہے، موقف
لاہور: پی سی بی پی ایس ایل کا ناصرف آرگنائزر ہے بلکے برابری کے بنیاد پر شفاف طریقہ سے کام کرنے کا پابند ہے، موقف
لاہور: کورونا کی ناقابل یقین صورت حال پیدا ہونے سے فرنچائزز کی آمدنی پر گہرا اثر پڑا، موقف
لاہور: چیف ایگزیکٹو بورڈ فرنچائز کے لائسنس کے طریقہ کار کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں ، موقف
لاہور: پی سی بی نے یکرطفہ فیصلوں سے پی ایس ایل کا چھٹا سیزن کینسل ہو سکتا ہے، موقف
لاہور: پی سی پی کا یہ اقدام کرکٹ کے فروغ اور عوام کی تفریح مین رکاوٹ بن سکتا ہے، موقف
لاہور: پی سی پی کو فرنچائزز کے تحفظات کو دوبارہ سننے اور پی ایس ایل کے ماڈل کو ریوائز کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
لاہور: پی سی پی نے پی پی ایس ایل کا کو لائحہ عمل دیا ہے، اسکو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
اپنی رائے کا اظہار کریں