لو فیر ہوجاو تیار، بسنت آئی جے
یقین کر میرے یار، پنجاب حکومت بسنت منانے کو ہوگئی ہے تیار، صوبائی وزیر رانا مشہود نے کیا ہے انکشاف کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کمیٹی بنا دی گئی ہے، یہ کمیٹی لے گی جائزہ بسنت منانے کےممکنات کا- ذرائع بتاتتے ہیں کہ اہالیان پنجاب کا دل جیتنے کو کمیٹی بسنت منانے کی اجازت دے دے گی اور فروری کے دوسرے ہفتے میں بسنت منانے کا اعلان کردیا جائے گا، بسنت منانے کا انداز، اوقات اور جگہ کا تعین کرنا ابھی باقی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں