سابق کپتان سلمان بٹ بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے صلاح دی ہے کہ اگر ناکام افتتاحی بلے بازی کے بحران سے نکلنا ہے تو باقاعدہ اور مستند اوپنرز کو میدان میں اتارنا ہوگا، سلمان بٹ نے افتتاحی بلے بازی کو پاکستان کا پرانا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی کمزور سے کمزور ٹیم آسان حریف نہیں ہوگا اور کینگروز کو ان کی ہوم گروانڈ پر پچھاڑنے کے لیے ٹیم پاکستان کو کچھ خاص کرکے دکھانا ہوگا- سلمان بٹ کے مطابق مصباح الحق کی قیادت سے ٹیم کے اعتماد اور حوصلے میں اضافہ ہوگا
اپنی رائے کا اظہار کریں