بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،،، ایشیا کپ کیلئے پاکستان آنے سے انکار
ایشین کرکٹ کونسل نے فروری میں اجلاس طلب کرلیا
پاکستان میں ایشیا کپ 2020 کا انعقاد خطرے میں پڑگیا،،، بھارت نے پاکستان میں آکر کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ اس سے قبل پاک بنگلہ دیش سیریز کے دوران چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا تھا کہ میزبانی ختم ہونے کی تمام خبریں جھوٹ ہیں
ھارت کے انکار ہے بعد ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس فروری میں طلب کرلیا،،، ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کی میزبانی کے حوالے سے فیصلہ ہوگا، پاک بھارت آپسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے
یاد رہے کہ ایشیا کپ ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جانا تھا مگر بھارت کے انکار کے بعد ایشیا کپ پاکستان ہوتا دکھائی نہیں دینا
اپنی رائے کا اظہار کریں