محمد حفیظ ایمپائرنگ رویوں پر نالاں
سابق کپتان ٹی ٹونٹی جہاں بین الاقوامی کرکٹ میں مشکوک باولنگ نہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں وہیں ایک انٹرویو میں بیان دیا ہے کہ مشکوک باولنگ ایکشن کا قانون یکسانیت سے لاگو ہونا چاہیے ایمپائرز کی پسند نا پسند پر نہیں
محمد حفیظ کے مطابق اس وقت بھی انٹرنیشنل کرکٹ میں کئی باولرز مشکوک کے ساتھ باولنگ کر رہے ہیں مگر وہ فیلڈ ایمپائرز کی نظروں سے اوجھل ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں