پی ایس ایل کی ٹیموں میں برقرار رہنے والے کھلاڑی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد، محمد نواز، شین واٹسن، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ری ٹین کرلیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد حسنین، نسیم شاہ اور احسان علی کو بھی ری ٹین کیا ہے
پشاور زلمی نے حسن علی، کیرون پولارڈ، وہاب ریاض اور کامران اکمل کو ری ٹین کرلیا
پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی، امام الحق اور عمر امین کو بھی ری ٹین کیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں